دنانیر نے چپکے سے گا کر بھارتیوں کے دل جیت لئے

پاکستانی پاووری گرل دنا نیر نے اپنی سریلی آواز میں بھارتی مشہور گانا چپکے سے گا کر بھارتیوں کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے۔انٹرنیٹ سینسیشن دنا نیر اکثر اوقات ہی بیوٹی سے متعلق ٹِپس اور سریلی آواز میں گانوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے بھارتی مشہور گانا گا کر بھارتی میڈیا کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے۔

بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی نے بھی باصلاحیت پاکستانی اداکارہ کی تعریف میں خبر لگادی ہے۔دنا نیر کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مشہور گانا چپکے سے سریلی آواز میں بہترین انداز سے گا رہی ہیں۔اس ویڈیو کے کمنٹ باکس انٹرنیٹ صارفین اور دنا نیر کے مداح ان کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.