دنیا کو چین کی ضرورت ہے: شی جن پنگ

صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ’دنیا کو چین کی ضرورت ہے۔‘

اتوار کو چینی صدر کا کہنا تھا کہ ’چین دنیا کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا اور اسی طرح دنیا کو بھی چین کی ضرورت ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ اصلاحات کے لیے 40 برس کی غیرمتزلزل کوششوں کے بعد ہم نے دو معجزے برپا کیے جو معاشی ترقی اور طویل مدتی معاشرتی استحکام ہے۔‘
دوسری جانب چین کی کمیونسٹ پارٹی کی اعلیٰ سطح کی قیادت میں پہلی بار اب کوئی خاتون شامل نہیں ہے۔
گزشتہ 25 برس میں یہ پہلی بار ہے کہ کمیونسٹ پارٹی کی اعلیٰ قیادت میں کسی خاتون کو شامل نہیں کیا گیا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.