وہ کل سابق ڈپٹی اسپیکر کی پیروی کیلئے عدالت میں پیش ہوں گے۔
فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سمیت مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماوں کے مقدمات کی پیروی بھی کر رہے ہیں
دوست محمد مزاری اس وقت دو دن کے جسمانی ریمانڈ پر تفتیش کیلئے اینٹی کرپشن کی تحویل میں ہیں
،انہیں جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر کل بروز منگل جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر اراضی پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت