سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایک مرتبہ پھرخطرناک جانوروں کے ساتھ تصاویر کھنچوا کر انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔
2020 میں سابقہ گلوکارہ کو خطرناک جانور گھر میں رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے مقدمے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
رابی پیرزادہ کو ان تصاویر میں کئی قسم کے سانپوں، اژدھے اور شیر کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
سابق گلوکارہ نے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ابھی تک 200 سے زائد سانپ اور اثدھے ریسکیو کرکے راوی کے پاس دور چھوڑ آئے ہیں۔ یہ انواع بھی ختم ہوجائیں گی۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھاکہ” کچھ پرانے سے دوستوں سے ملاقات ہوئی ہے،
کافی عرصے بعد اپنے پرانے دوستوں سے ملی ہوں ، وہ بالکل پہلے جیسے تھے“۔
یہ لوگ شیر کو رابی کے پاس اس لئے لے کر آئے تھے کہ یہ بہت غصے میں تھا،
شیر کو گھر میں رکھنا بالکل بھی درست نہیں ہے۔ یہ جنگلی جانور ہے نقصان دے سکتا ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت