علی امین کی جانب سے بندوق اور بندے لانے کی آڈیو لیک کا متن بھی دکھایا۔
مبینہ آڈیو میں نا معلوم شخص نے کہا جی علی خان،علی امین گنڈا پور نے پوچھا کہ صدر صاحب کیا پوزیشن ہے؟
نامعلوم شخص نے کہا کہ سر اپوزیشن اے ون ہے،آپ سنائیں۔ علی امین گنڈا پور نے پوچھا کہ بندوقیں کتنی ہے؟
نامعلوم شخص نے کہا بہت ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ یہاں قریب ترین جگہ کونسی ہے آخر میں،کونسی کالونی لگ رہی ہے۔
نامعلوم شخص نے پوچھا کہ ہمارے ہاں؟
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بارڈر پر،اسلام آباد اور راولپنڈی بارڈر پر،ٹول پلازہ کے بعد لیفٹ سائیڈ پر،ٹاپ سٹی ہے یا کیپٹل؟
نامعلوم شخص نے جواب دیا کہ ٹاپ سٹی بھی ہے،کیپٹل بھی ہے،بہت ساری ہیں،بتائیں۔
علی امین گنڈا پور نے پوچھا کہ ٹاپ تو ائیر پورٹ پر ہے ناں؟ نامعلوم شخص نے کہا کہ میں نے پورا نقشہ بھیجا تھا آپکو۔ علی امین گنڈا پور نے کہا وہ ہے میرے پاس،وہاں پر آپ بندے اور سامان رکھیں ریڈی۔ نامعلوم شخص نے جواب دیا کہ سر کوئی مسئلہ نہیں،علی امین گنڈا پور نے کہا بس پھر رابطے میں ہیں۔ نامعلوم شخص نے کہا کہ بندے بھی جتنے چاہیے ہوں گے سر۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت