سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کی قیادت میں موٹروے پر احتجاج کیا جا رہا ہے
جس کی وجہ سے موٹر وے ٹھیلیاں کے مقام پر دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد میں پرانے ایئرپورٹ روڈ پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ایئرپورٹ روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی۔
جی ٹی روڈ ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے باعث مارگلہ چوک پر دونوں اطراف سے ٹریفک جام ہے۔
اس کے علاوہ جی ٹی روڈ پر روات کے مقام پر پی ٹی آئی کے احتجاج اور دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی۔
راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ پر صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ کی قیادت میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت