امریکہ نے کہا ہے کہ ناوالنی کو ان کے حقوق سے محروم رکھنا سچ بولنے والوں سے عدم تحفظ اور خوف کا عکاس ہے۔ صدر پوٹن کے ناقد ناولنی کا کہنا تھا کہ روسی حکام وکلا کے ساتھ ان کے رابطوں کو محدود کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ نے جیل میں قید روسی حکومت کے سب سے بڑے ناقد اور حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے، سیاسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش قرار دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہاکہ پہلے تو روس واپسی پر ان کی گرفتاری ہی شرمناک بات تھی، تاہم روسی حکومت کی جانب سے انہیں مزید ہراساں کرنے کا اصرار اس بات کا مظہر ہے کہ وہ سچ بولنے والوں سے کس قدر عدم تحفظ کا شکار ہونے کے ساتھ ہی خوف زدہ بھی ہیں۔
Shakira could face 8 years in jail
پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ
ایمازون کوبھارت میں پاکستانی روح افزا’کی فروخت بند کرنے کا حک