روسی قوتوں نے گزشتہ صبح کے وقت یوکرین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کیےان میں 55 کروز میزائل بھی شامل تھے
جن میں سے 45 کو ہم نے تباہ کر دیا ہے،اس کے علاوہ روس نے ہمارے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچایا ہے ۔
انہو ں نے کہاکہ ہم پانی اور بجلی کی بحالی کے لیے ہر ممکنہ کوششیں کر رہے ہیں، ہماری فوج کامیابی سے اپنا فرض ادا کر رہی ہے،
ہمارے اہداف کو نشانہ بنانے کےلیے اب روس کو کافی تعداد میں میزائلوں کا استعمال کرنا ہوگا۔
یوکرینی صدر نے کہا کہ روس کے پاس اب اتنی طاقت نہیں کہ وہ ہمیں فتح کر سکے،
روسی دہشتگردوں کے سارے میزائل اگر جمع کر لیے جائیں تو بھی وہ ہمارے ارادوں کو پسپا نہیں کرسکتے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت