ماسکو روس نے شمالی کوریا سے بھاری مقدار میں گولا بارود اور راکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق روس شمالی کوریا سے بڑے پیمانے پر ہتھیار خریدنے کے لیے تیار ہے۔ مختصر فاصلے تک مار گرانے والے راکٹوں اور توپ خانے کے گولوں کے علاوہ روس مستقبل میں بھی شمالی کوریا سے اضافی سامان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ماہرین کے مطابق رپورٹ سے یہ بات ظاہر ہوتی ہیکہ روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں ہتھیاروں کی کمی کا سامنا ہے۔
Shakira could face 8 years in jail
نیب یا عیب؟
نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب