ریاض میں 16 ارب ریال کی لاگت سے تعمیر ہونے والا میگا شاپنگ مال 2026 کے اوائل تک کھول دیا جائے گا۔
ماجد الفطیم گروپ کےسی ای او آلان بجانی نے عرب نیوز کو ریٹیل کمپنی کے مال آف سعودی پروجیکٹ کے بارے میںتفصیلات بتائیں۔
’ہم نے قابل عمل کام مکمل کر لیے ہیں اور اب اگلے مرحلے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ماجد الفطیم گروپ
مال کی تعمیر کے لیے 48 ماہ درکار ہیں اور یہ 2025 کے آخر یا 2026 کے اوائل تک ختم ہو جانا چاہیے۔‘ ماجد الفطیم گروپ
مال آف سعودی، جس کا اعلان گزشتہ سال کے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو میں کیا گیا تھا، ایک مربوط کمیونٹی میں چھ ہوٹل اور تقریباً ایک ہزار600 رہائشی یونٹس شامل ہوں گے۔ انڈور سکی سلوپ کے ساتھ ساتھ یہ مال دنیا کے سب سے بڑے برف کے گنبد کی میزبانی بھی کرے گا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت