دوسروں پر تنقید کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں:ایان اختر

ریکس آڈیٹوریم پر زیرنمائش ڈرامہ عشق اور مہنگائی میں ہمیشہ اہم کردار کر رہی ہوں

ملتان : دوسروں پر تنقید کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں یہی وجہ ہے کہ کامیابی ہمیشہ میرا مقدر نہیں ہے ریکس آڈیٹوریم پر زیرنمائش ڈرامہ عشق اور مہنگائی میں ہمیشہ اہم کردار کر رہی ہوں خیالات کا اظہار اسٹیج اداکارہ ایان اختر نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اب تک جتنا بھی کام کیا شائقین ڈرامہ نے اسے بے حد پسند کرتے ہوئے مجھے بھرپور انداز میں پذیرائی سے نوازا جس پر میں ان کی تہہ دل سے شکرگزار ہوں ریکس آڈیٹوریم زیرنمائش ڈرامہ اپنا نیا آئٹم سونگ پیش کر رہی ہوں جسے پذیرائی سے نوازا جا رہا ہے میری آئندہ بھی کوشش ہو گی کہ اپنے چاہنے والوں کے لیے اپنی پرفارمنس کو بہتر سے بہتر انداز میں پیش کرکے ان کے دلوں پر ہمیشہ راج کر سکوں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.