زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم

وزیر توانائی نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں خودکار میٹرنگ سسٹم لگانے کا حکم جاری کر دیا۔ دستاویز کے مطابق بجلی چوری والے ٹرانسفارمرز ، کمرشل ، انڈسٹریل اور بڑے صارفین پر جدید ترین اور خودکار میٹرنگ انفراسٹرکچر لگایا جائے

،یہ کام رواں مالی سال 30 جون 2023 تک مکمل کیا جائے ،بجلی کے نقصانات کم کرنے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا یہ حکم پاور سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن کی طرف پہلا قدم ہے ۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

سعودی عرب میں باربر شاپس کیلئے6نئی شرائط عائد کردی گئیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.