سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست قدم ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سائفر کی تحقیقات پر حکومتی آمادگی درست سمت میں قدم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائی گئی۔

انہوں نے لکھا کہ انصاف کا تقاضہ ہے کہ تحقیقات ایف آئی اے کے بجائے سپریم کورٹ کا بنایا ہوا کمیشن کرے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو سکے۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ اسی طرح کا کمیشن آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے بھی بننا چاہیے۔

سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ

Shakira could face 8 years in jail

بال منڈھوا کر ماں کی قبر پر کھڑی ایک اور ایرانی خاتون نے احتجاجی پیغام دیدیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.