Pakvsپاکستان کے اسٹار کرکٹر بابر اعظم نے گزشتہ ہفتے اپنی 28ویں سالگرہ منائی جب آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے میلبورن، آسٹریلیا میں آئی سی سی کیپٹنز ڈے میڈیا کال کے دوران انہیں سالگرہ کا کیک کاٹ کر حیران کردیا۔ تمام کھلاڑیوں نے انہیں سالگرہ پر مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا بابر اعظم نے تمام کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔سابق بھارتی کپتان نے بابر اعظم کو ان کی سالگرہ پر خصوصی ٹوپی تحفے میں دی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا
حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira
could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ
صحت