وزیراعظم نے ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا
ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیر کے روز دیر رات اپنے عہدے سے اچانک استعفی دے دیا تھا
صدر عارف علوی کے نام اپنے استعفی میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ “ذاتی وجوہات” کی بنا پر مستعفی ہو رہے ہیں۔
اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ گوکہ بطور وزیر قانون اپنے ملک کی خدمت کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے
تاہم “ذاتی وجوہات کی بنا پر میں بطور وفاقی وزیر اپنی ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا”۔
بطور وزیرقانون ووٹ دیا، اتحادی حکومت کا فیصلہ تھا جو انہوں نے تسلیم کیا، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ذاتی طور پر نہیں بلکہ بطور وفاقی وزیر ووٹ دیا اور یہی استعفیٰ کی اصل وجہ ہے
ان ججز کی تعیناتیوں کے خلاف تھے لیکن حکومتی پالیسی پر مجبوراَ عمل کرنا پڑا۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت