سستی ایئرلائن فلائی جناح کاجلد آغاز ہونے کو ہے

’ایئرلائن کے آپریشنز کا آغاز کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سے کیا جائے گا،

جبکہ یک طرفہ سفر کا کم سے کم کرایہ 13 ہزار 999 روپے ہوگا۔‘
ایئرلائن کے مطابق ’مسافروں سے 10 کلو وزن تک ہینڈ بیگیج پر کوئی پیسے وصول نہیں کیے جائیں گے۔‘
فلائی جناح ایک پاکستانی پرائیویٹ جوائنٹ وینچر بجٹ ایئرلائن ہے۔ کراچی میں قائم، فلائی جناح ایئر عربیہ کے ذریعے چلائے جانے والے کامیاب معاشی کاروباری ماڈل کی پیروی کرتی ہے۔ یہ ملک کی پانچویں نجی ایئرلائن کمپنی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ایئر لائن نے پی سی اے اے کی طرف سے مقرر کردہ تمام تکنیکی اور آپریشنل تقاضوں کی مکمل تعمیل کی ہے۔‘

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.