سشمیتا سین اور للیت مودی کا بریک اپ ہوگیا

ایک مہینے قبل حسن کی دیوی سشمیتا سین اور للیت مودی کے تعلق کی خبروں سے سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا تھا۔اب خبریں ہیں کہ دونوں کا بریک اپ ہوگیا ہے کیونکہ للیت مودی نے انسٹاگرام پر اپنا بائیو اور تصویر تبدیل کرلی ہے۔آئی پی ایل کے بانی اور بزنس ٹائیکون مودی نے سشمیتا کے ساتھ اپنے تعلق کی بات ایک پوسٹ کے ذریعے 14 جولائی کو بتائی تھی۔

لیکن اب للیت مودی نے اپنے انسٹاگرام بائیو سے سشمیتا کا ذکر ہی حذف کر دیا ہے اور تصویر بھی تبدیل کر دی ہے۔دونوں نے اس متعلق اب تک کوئی بیان جاری نہیں کیا، گو کہ کئی مرتبہ سشمیتا کو ان کے سابق بوائے فرینڈ روہمان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

Shakira could face 8 years in jail

نیب یا عیب؟

نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.