سعودی ولی عہد سعودی عرب کے مستقبل کے لیے متحرک ہیں: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی قیادت کے وژن کو سراہا

انہوں نے کہا کہ ’سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے مستقبل کے لیے متحرک ہیں۔‘
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو سمٹ سے شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
’آج کا فورم بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ مستقبل کے حوالے سے سعودی قیادت کا وژن قابل تحسین ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ سماجی و مقاشی ترقی کے لیے خواتین کا باختیار ہونا ضروری ہے۔ عام آدمی کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔‘
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی معیشت کو درپیش چیلنجز اور حل سے متعلق لائحہ عمل ضروری ہے۔ موسمیاتی تبدیلی آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.