سعودی ولی عہد نے عالمی سپلائی چین انیشیٹیو کا اعلان کر دیا

ولی عہدنے کہا ہے کہ ’انیشیٹیو مشترکہ کامیابیاں حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔

سرمایہ کاروں کو ترقی کا موقع ملے گا جبکہ دنیا کے سامنے سعودی عرب عالمی سپلائی چین کے طور پر مانا جائے گا‘۔
2030 تک سعودی عرب کو دنیا کی مضبوط ترین معیشت کے حامل 15 ممالک میں اہم مقام حاصل ہوگا۔‘
عالمی سپلائی چین انیشیٹیو سعودی عرب کے نیشنل ایوسٹمنٹ سٹریٹیجی کا ایک پروگرام ہے جسے اکتوبر 2021 کو لانچ کیا گیا تھا۔
سعودی عرب کو سپلائی چین کے سرمایہ کاروں کا مرکز بنانا ہے۔
اس مقصد کے لیے عالمی سپلائی چین انیشیٹیو مملکت میں سپلائی چین میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے اور ان کو پیدا کرکے انہیں ممکنہ سرمایہ کاروں کو پیش کرے گا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.