سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو بتایا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کیلئے پولیس فورس دستیاب نہیں ہے
پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ روکنے کے سندھ پولیس کے 6 ہزاراہلکار اسلام آباد بھجوا دیئے
یاد رہے کہ سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن پاکستان کو پولیس کی نفری کی کمی کا بہانہ بناکر کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پر ای سی پی نے سندھ کے شہری علاقوں میں لوکل گورنمنٹ الیکشن ملتوی کردیئے تھے ۔
شہر میں جاری مختلف آپریشنز اور سیکورٹی ایشوز کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات کیئیے پولیس فورس دستیاب نہیں ہے۔سندھ حکومت
بلدیاتی الیکشن کے انعقاد سے متعلق امور 3 ماہ کے لیے موخر کیے جائیں۔سندھ پولیس
خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے لیے 39 ہزار پولیس اہلکار درکار ہیں۔
خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ پولیس افسران، جوان سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کے کاموں میں مصروف ہیں
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت