نفرت انگیز تقریر پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مذہبی اشتعال انگیز تقاریر پر تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے سوال اٹھایا اور کہا کہ مذہب کے نام پر ہم کس درجے پر پہنچ گئے ہیں۔
جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس ہرشی کیش رائے کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی دو ججوں کی بنچ نے کہا کہ ہم کہاں پہنچ گئے ہیں، مذہب کو کہاں لے آئے ہیں۔
حال ہی میں کچھ مذہبی اجتماعات کے دوران اقلیتی برادریوں کے خلاف دیے گئے کچھ بیانات اور نفرت انگیز تقاریر پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے کہا، “یہ بیانات یقیناً ایک ایسے ملک کے لیے بہت چونکا دینے والے ہیں جو مذہب کے تئیں غیر جانبدار ہے۔”
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت