نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر نے کہاہے کہ سیلاب سے 6579 کلومیٹر سڑکیں اور 246 پل تباہ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ میں سیلاب سے قمبر شہداد کوٹ،جیکب آباد،لاڑکانہ اور خیرپور سب سے زیادہ متاثر ہوئے، دادو،نوشہرہ فیروز، ٹھٹھہ اور بدین بھی سیلاب سے شیدید متاثر ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ، نصیرآباد اور لسبیلہ سب سے زیادہ متاثرہوئے۔ رپورٹ کے مطابق جعفر آباد،جھل مگھسی اور بولان بھی شدید متاثر ہوا ،خیبرپختونخوا میں چارسدہ،سوات،دی،ڈی آئی خان اور ٹانک سب سے زیادہ متاثر ہوئے،پنجاب میں سلاب سے راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔
Shakira could face 8 years in jail
پاکستانی ٹیم نے مجھے کرکٹ سے پیار کرنے پر مجبور کر دیا، اشنا شاہ
ایمازون کوبھارت میں پاکستانی روح افزا’کی فروخت بند کرنے کا حک