سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل ،ہانیہ عامر کا وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے محبت کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام ریل پر اداکارہ ہانیہ نے محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں رضوان کو پاکستان سے باہر اور پاکستان میں موجود لوگوں کو سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔ ہانیہ نے ریل پر رضوان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کیا۔

Shakira could face 8 years in jail

نیب یا عیب؟

نیول ہیڈ کوارٹرز میں یوم دفاع کی مناسبت سے یادگار شہدا پر تقریب

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.