سیلاب کے بعد معاشی حل بہت مشکل ہو گیا۔ اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت پر ہماری پارٹی میں اختلافات ہو گئے۔ سیلاب کے بعد معاشی حل بہتس مشکل ہو گیا۔ اب پتہ چلے گا کہ گیس کا مسئلہ ہوتا کیا ہے ۔ جنگ اخبار کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں نجی یونی ورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ سوئی سدرن اور نادرن میں گیس کا ضیاع بڑھ کر 20 فیصد ہو گیا ہے، روس سے ایل این جی کی خریداری اور ادائیگی کی بھی بات ہوئی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 70 لاکھ کی گاڑی ہو گئی ہے تو بھائی نہ لو، ہر حکومت بجلی کے شعبے اور نقصانات کا معاملہ اگلے سال حل کرنے کا سوچتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عالمی سطح پر بہت کم دوست ہیں، پاکستان اصلاحات نہیں کرتا اس لیے پیچھے ہے، معاشی ماڈل امپورٹ متبادل پر مبنی ہونا چاہیے

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا
حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira
could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی
ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.