سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گذشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ

سیمنٹ کی فی بوری ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.67فیصد اور جنوبی علاقوں میں 0.3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

شمالی علاقوں میں گذشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی ریٹیل قیمت1027 روپے اورجنوبی علاقوں میں1045 روپے ریکارڈ کی گئی۔
شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی ریٹیل قیمت 1020 اورجنوبی علاقوں میں 1042 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔
اعدادوشمارکے مطابق 27 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی ریٹیل قیمت 1006، راولپنڈی 995،گوجرانوالہ 1030،سیالکوٹ1050،لاہور1070،فیصل آباد1020،سرگودھا1020،ملتان 1053،بہاولپور1060،پشاور1000 اور بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی ریٹیل قیمت990 روپے ریکارڈ کی گئی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.