سینیٹر اعظم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اعظم سواتی نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ جو بو رہے ہیں وہ کاٹیں گے۔

رانا ثنا اللہ نے صدف نعیم کی شہادت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی۔عظم سواتی کی پریس کانفرنس
مجھ سے دوران حراست دستخط کروائے گئے اور میرے گھر سے تلاشی کے دوران قیمتی چیزیں لے گئے۔
میری جان نکال لیتے تو پرواہ نہ ہوتی مگر میری تذلیل کی گئی۔ انکا کہنا تھا کہ جیو فرانسنگ کروائیں،ٹیلی فون کالز نکلوائیں مجھ پر تشدد کیا گیا۔
انہوں نے مجھے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور میری چیخوں کی ویڈیو بناتے رہے۔
سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ ایف آئی اے سائبر برانچ اسلام آباد اور رانا ثناء اللہ نے مجھ پر تشدد نہیں کیا
رانا ثناء اللہ چھوٹے اداکار ہیں۔مجھ پر تشدد کی ذمہ دار حکومت نہیں۔میرے واقعہ پر پردہ نہیں ڈالنا چاہیے
عالمی فورم مجھ پر ہوئے تشدد سے پردہ اٹھائیں گے،
سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھا جائے گا کہ تشدد کے نشانات کس کے کہنے پر مٹائے گئے،آئین سے انحراف کرنے والا قانون کا مجرم ہے۔
عظم سواتی نے ایف آئی اے کی گرفتاری کے دوران تشدد کئے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا
درخواست میں کہا گیا کہ اعظم سواتی کو دورانِ گرفتاری تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.