سیہون ، مختلف دیہات میں سانپ کے کاٹنے سے 97 افراد زخمی

سندھ کے شہر سیہون کے مختلف دیہات میں سانپ کے کاٹنے سے 97افراد زخمی ہوگئے۔ڈائریکٹرسیدعبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ نے سیہون کے دیہات میں سانپ کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تصدیق کی اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر معین الدین صدیقی نے کہاکہ ز خمی 97 افراد کو ویکسین فراہم کردی گئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے دادو میں ایک متاثرہ خاندان کی ایک بچی کو سانپ نے ڈس لیا تھا تاہم پاک فوج کی ٹیم نے اطلاع ملتے ہی بچی کو ریسکیو کرکے ہنگامی طبی امداد دی تھی۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.