شادی کے دن ملکہ اور شہزادے فلپ کا لباس

برطانیوی تاریخ، ناول اور سوانح عمری نویس انتونیا فراسر کا کہنا ہے کہ اسے نہیں یاد کہ جب وہ اور لوگون کے ھمراہ بیس نومبر انیس سو سنتالیس کو بیکنگھم محل کے سامنے پہنچے تو وہ کیا چلا رہے تھے لیکن وہ جو کچھ بھی تھا اس کے ذریعے خوشی کا اظہار کیا جا رہا تھا اس کا کہنا ہے کہ اس کی پندرہ سال کے قریب ہو گی اور وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ وہاں پہنچی تھی۔ وہ کہتی ہیں کہ انہیں شاہی شادی کا سارا حیرت انگیز موقع یاد ہے جو کہ جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے دو سال بعد نہایت جوش و خروش کے بعدانعقاد پذیر ہوا اگرچہ دلہن ایک شہزادی تھی لیکن اس نے ایک جنگی سپاہی جیسا لباس زیب تن کر رکھا تھا جبکہ لمبے اونچے قد، وجہیہ نین نقش کا حامل دولہا اگرچہ ایک عام شہری تھات لیکن اس نے شہزادوں سے روپ دھارا ہوا تھا اور لیفتیننت فلپ ماونٹ بیٹن کے نام سے جانا تھا تاہم اگلے ہی اسے ڈیوک آف ایڈنبرا بنا دیا جاتا ہے ملکہ الیزبتھ دوئم کا جیون ساتھی ننانوے ساتل کی عمر میں آج وفات پا گیا ہے جس کا اعلان بکنگھم پیلس کی جانب سے کیا گیا ہے بیان کے مطابق انتہائی افسوس کے ساتھ ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ ان کے ہردلعزیز شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ وفات پا گئے ہیں

Post Code: W029

اپنی رائے کا اظہار کریں

شادی کے دن ملکہ اور شہزادے فلپ کا لباس” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.