شاہد آفریدی بابر اعظم کی حمایت میں میدان میں آگئے

شاہد آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کی حمایت میں ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری

اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’’دو سے تین برے میچز آپ کو برا کھلاڑی نہیں بنا دیتے
بابر اعظم ہمارا بہترین اور مسلسل بہتر کھیل پیش کرنے والا کھلاڑی ہے، بابر اعظم کو اپنی فارم میں واپس آنے کے لیے ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے
بابر جلد ہی ایک بڑی میچ وننگ اننگز کے ساتھ واپس لوٹیں گے‘۔
ایک شو میںشاہد آفریدی نے بابر اعظم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ بابر اعظم شروع سے ہی پاکستانی ٹیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم نے جتنی کرکٹ کھیلی ہمیں یقین ہوتا تھا کہ بابر اگر میدان میں اترا ہے تو ٹیم کے لیے اچھا اسکور بناکر ہی لوٹے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے حیرت ہے کہ جو کھلاڑی مستقل اچھی پرفارمنس دے اور وہ اگر ایک سیریز میں نہیں پرفارم کر پاتا تو اس پر اتنی تنقید کیوں کی جا رہی ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.