موسم کے ہدایتکار شاہد کپور کے والد پنکج کپور ہیں فلم بچپن کے دو دوستوں کے درمیان محبت کی کہانی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید بڑھتی جاتی ہے۔ شاہد کپور اور سونم کپور فلم کی تشہیر بھرپور طریقے سے کر رہے ہیں فلم ستمبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے
Post Code: F009