شاہ رخ خان کی آنے والی فلم پٹھان کا ٹیزر جاری

بالی ووڈ پر 3دہائیوں سے راج کرنیوالے سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنی 57ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کو نئی فلم پٹھان کے ٹیزر کا تحفہ دے دیا۔

کنگ خان نے انسٹاگرام اکائونٹ پر فلم کا ٹیزرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی کرسی کی پیٹی باندھ لیجیے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوگی
اور اسے تامل، تیلوگو اور ہندی زبان میں نشر کیا جائے گا۔ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ بالی ووڈ کی ملکہ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم بھی جلوہ گر ہوں گے۔
فلم کے ٹیزر کو مداحوں کی جانب سے بیحد پسند کیا جا رہا ہے ۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.