شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دو پریس کانفرنسز ہوئیں

پریس کانفرنس نے معاملہ سلجھانے کے بجائے مزید الجھا دیا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں عدم استحکام آ چکا ہے۔ملک میں انتخابات کرانے سے استحکام آ جائے گا، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
ہم تو خود سیاسی عدم استحکام کے خواہاں نہیں۔عدم استحکام ہم نے پیدا نہیں کیا،ہم اس کا حل پیش کر رہے ہیں۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر پر بات کرتے ہوئے کہا کیہ سائفر ایک حقیقت تھی،
سفیر کہہ رہا ہے کہ سفارتی تجربے میں ایسی زبان نہیں دیکھی۔
ہم نے سفیر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا،کامرہ کا تذکرہ ہوا تو مجھ سمیت اسد عمر بھی موجود تھے۔
ہمار ایک نکاتی ایجنڈا ہے کہ ملک میں انتخابات کرائے جائیں،ملک کو دلدل سے نکالنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں۔
اسد عمر نے کہا کہ عمران کی تنقید پر ہو سکتا کہ آپ اتفاق نہ کرتے ہوں،سوچ بچار کریں کہ ایسی صورتحال کیوں پیدا ہوئی۔
کرپشن پر قابو نہ پایا جائے تو ملک ترقی نہیں کرتے۔تحریک انصاف نے ملاقاتوں میں کیا غیر آئینی مطالبہ کیا تھا؟

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.