شرجیل میمن نے کہا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہیے۔
عمران خان نے کہا معلوم تھا ارشد شریف پر حملہ ہوسکتا ہے۔وہ کون تھا جس نے حملے کا عمران خان کو بتایا۔
وہ حملے کی خبر دینے والے کا نام کیوں نہیں لے رہی انہوںنے کہا کہ عمران خان نے ارشد شریف کو ملک سے باہر جانے کا مشورہ کیوں دیا
تحریک انصاف ان کی موت پر کونسی مہم چلارہی ہی تدفین کے ایک دن بعد ہی عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دے دی۔
عمران خان ارشد شریف کی موت کو اپنے مفاد میں استعمال کر رہے ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کے عوام عمران خان کی دو نمبری کو جانتے ہیں۔
چیلنج کرتا ہوں عمران خان میری سیٹ سے انتخاب جیت کر دکھائیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت