شعیب اختر زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر دلبرداشتہ

شعیب اختر نے کہا کہ ’آج کا میچ بہت ہی شرمناک ہے،

اور سلیکٹ کرو ایوریج لوگ، ایوریج ٹیم مینجمنٹ اور ایوریج پی سی بی کو سلیکٹ کرو، یہ تو ہونا تھا۔
شعیب اختر نے کہا کہ آج کے میچ کے بعد میں بہت زیادہ اداس ہوں، آپ لوگ زمبابوے سے بھی ہار گئے ہیں
اب آپ سوچیں گے ایسا ہوجائے ویسا ہوجائے، اب آپ سیمی فائنل میں کوالیفائی بھی بہت مشکل سے کریں گے۔
شعیب اختر نے اپنے ایک اور ٹویٹر پیغام میں مزید کہا کہ ’ اگر زمبابوے ہے تو خود ہی ہوجائے گا سب کچھ؟ نہیں خود نہیں ہوتا، کرنا پڑتا ہے‘۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.