شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے، درمیانے درجے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل

جاپان کے مشرق میں سمندر میں گرا، جاپانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے وحشیانہ اقدام کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔میزائل تجربے کے دوران جاپان میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی تھی، جاپانی حکام ک مطابق شمالی کوریا نے شائد بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جاپانی وزیراعظم ومیو کیشیدا نے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا،وہ اب بھی لاگو ہیں،آئی ایم ایف کی وضاحت

Shakira could face 8 years in jail

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.