شہبازشریف کی ’’پاکستان میں سیلاب،ایک موسمیاتی تبدیلی ‘‘ کے موضوع پر تصویری نمائش میں شرکت

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ’’پاکستان میں سیلاب۔ ایک موسمیاتی تبدیلی ‘‘ کے موضوع پر تصویری نمائش میں شرکت کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ نمائش اقوام متحدہ کے سیکرٹریٹ کی لابی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر لگائی گئی ہے جو نیویارک میں 19 سے 25 ستمبر تک ہورہا ہے۔ نمائش میں شرکت پر گلوبل کمیونیکیشن کی انڈرسیکرٹری جنرل ملیسافلیمنگ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراطلاعات ونشریات بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھیں۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.