ارشد شریف کی میت پاکستان کے لیے روانہ کر دی گئی جو آج رات ایک بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق ’ارشد شریف کی میت پیر اور منگل کی درمیانی شب ڈٰیڑھ بجے نیروبی سے فلائیٹ نمبر 1342 کے ذریعے دوحہ روانہ کی گئی
’دوحہ سے فلائنٹ نمبر 0632 کے ذریعے میت منگل کی شام ساڑھے سات بجے روانہ ہو گی
جو رات ایک بجے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے گی۔‘
’کینیا میں پاکستانی ہائی کمشنر سعیدہ ثقلین میت کی منتقلی کے انتظامات کی نگرانی کے لیے نیروبی ایئرپورٹ پر موجود تھیں۔
پاکستانی صحافی نے بتایا کہ دبئی سے امریکہ کے ویزہ کے لیے اپلائی کیا ہے لیکن ویزہ مسترد ہوگیا، تو کیا قتل کی دھمکی ملنے والے صحافیوں کے لیے کوئی مخصوص شرائط ہیں۔
خیال رہے کہ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کی میت منگل کو پاکستان لائی جائے گی اور تدفین اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں جمعرات کو ہوگی۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت