صحت کہانی کے شریک بانی صحت 2022 کی عالمی ہیروئنز نامزد

صحت کہانی کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اس کی چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈاکٹر سارہ اور چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) ڈاکٹر عفت اب ان 17 ہیروئنز آف ہیلتھ 2022 میں شامل ہیں جنہیں وومن ان گلوبل ہیلتھ کی جانب سے نوازا گیا ہے۔اس سال کی تقریب 17 اکتوبر 2022 کو جرمنی کے شہر برلن میں ورلڈ ہیلتھ سمٹ کے موقع پر منعقد کی گئی تھی، جس کا مقصد دنیا بھر میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں روایتی طور پر غیر تسلیم شدہ خواتین کو اجاگر کرنا تھا۔ عالمی سطح پر صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں خواتین کا نمایاں حصہ ہے، تاہم، وہ اب بھی قائدانہ اور فیصلہ سازی کے کردار سے محروم ہیں۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا
حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira
could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی
ادارہ صحت

کیٹاگری میں : صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.