صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اکتوبر ، بروز جمعرات کو شام 5 بجے طلب کر لیا،صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک اور 56 تین کے تحت طلب کیا گیا۔