صرف ٹیکنالوجی کے حصول سے ترقی یافتہ قوم نہیں کہلا سکتے ‘احسن خان

نامور اداکار و میزبان احسن خان نے کہا ہے کہ صرف ٹیکنالوجی کے حصول سے ہم ترقی یافتہ قوم نہیں کہلا سکتے ،ہمیں ملک سے جہالت کے اندھیرے دور کرنا ہوں گے ۔ انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے کبھی کسی کی حق تلفی نہیں کی ، ہمیشہ دوسروں کے حقوق کا خیال رکھا ہے ، پاکستان میں غربت دیکھ کر دلی افسوس ہوتا ہے ، اپنی حد تک جہاں تک ممکن ہو اپنے غریب بہن بھائیوں کا خیال ضرور کرتا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے آنے سے اس کو ترقی یافتہ نہیں کہا جا سکتا بلکہ جب تک ملک میں جہالت کے اندھیرے دور نہیں ہوتے اس وقت تک ہم ترقی یافتہ نہیں کہلا سکتے ۔

بھارت، لمپی سکن کا وائرس پندرہ ریاستوں تک پھیل گیا، ایک لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

Shakira could face 8 years in jail

سعودی عرب میں باربر شاپس کیلئے6نئی شرائط عائد کردی گئیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.