پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی
جہاں چور سونا یا نقدی نہیں بلکہ دو من کے لگ بھگ (75 کلوگرام) لہسن کی بوری لے کر فرار ہوگئے۔
صوابی کی تحصیل ٹوپی میں پانچ اکتوبر کو ہونے والی اس واردات کی ایف آئی آر میں مدعی نے موقف اپنایا کہ انہوں نے کاشت کے لیے 75 کلوگرام جی ون لہسن خرید کر مویشی فارم کے سٹور میں رکھے تھے۔ ’چور آدھی رات کو فارم میں آئے اور سٹور کا تالہ توڑ کر لہسن کی بوری لے گئے۔‘
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت