تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ ’امریکہ کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں
تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان عملی طور پر کوئی شراکت داری ہوگی، طالبان نے واضح کر دیا ہے کہ یہ ان کی لڑائی ہے۔
تھامس ویسٹ نے بتایا کہ ’کوشش ہے کہ وہ (طالبان) دوحہ معاہدے میں بیان کردہ اپنے وعدوں کو پورا کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ دہشت گرد امریکہ یا اس کے اتحادیوں کے لیے خطرہ نہ بنیں۔‘
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت