طبیعات کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر3سائنسدانوں کے نام

2022 کیلئے نوبیل انعام برائے طبیعات کااعلان کر دیا گیا۔طبیعات کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کی فیلڈ میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔اس دریافت سے کوانٹم کمپیوٹرز، نیٹ ورکس اور محفوظ انکرپٹڈ مواصلات کیلئے راہ ہموار ہوئی ہے۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.