بالی ووڈ میں یہ خبریں گرم ہیں کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور ایک دوسرے سے تنہائی میں مل رہے ہیں انہیں کئی موقعوں پر ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھا گیا اور کچھ دن پہلے ایک ایوارڈ شو میں عالیہ بھٹ نے رنبیر کہور سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا ہے تاہم اب عالیہ نے کہا ہے کہ اس کا اداکار سے کوئی ایسا تعلق نہ ہے ایک انٹرویو میں عالیہ نے کہا کہ اس کا رنبیر کے ساتھ ایسا کوئی تعلق نہیں ہے وہ صرف دوست ہیں میں یہ سب سچائی اور ایمانداری کے ساتھ کہہ رہی ہوں. یہ خوبصورت ہے. میں ابھی ستاروں اور بادلوں پر چل رہی ہوں. سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہم دو افراد ہیں، جو اپنی بھرپور پیشہ ورانہ زندگی گذار رہے ہیں کچھ دن قبل، ایک ایوارڈ شو کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں عالیہ نے سٹیج پر کھڑے ہو کر رنبیر کو آئی لو یو کہا
Post Code: F007