اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر 90 روز کے اندر اندر الیکشن ہوں گے،جارہے تھے۔ خواجہ آصف
عمران خان پہلے نام لیتے ہیں پھر منت ترلے کرتا ہے،حملے سے شکوک وشبہات پیدا ہوگئے
عمران خان کو لانگ مارچ سے ایک راہ فرار چاہیے تھی،عمران خان کو راہ فرارکس نے مہیا کی ہے یہ کام میڈیا کا ہے کہ وہ پتا چلائیں۔
لانگ مارچ میں صرف 12سو سے 2 ہزار بندے تھے۔ عمران خان کو راہ فرار مہیا کرنے میں کون سے دماغ ملوث ہیں؟
اس واقعے کے پیچھے کون سی قوتیں کارفرما ہیں؟ حملے سے شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ہیں۔لانگ مارچ کا چھٹا دن تھا، لبرٹی چوک سے نکلے تو 10 ،12ہزار بندہ تھا۔
دن بدن لوگ کم ہوتے جارہے تھے۔ عمران خان پہلے نام لیتے ہیں پھر منت ترلے کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ افواہیں پھیلاتے ہیں کہ مارچ میں الیکشن ہونے والے ہیں، رابطے ہوگئے ہیں، بات چیت جاری ہے۔
13اگست 2023 کو اسمبلی مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد 90 روز کے اندر اندر الیکشن ہوں گے۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت