عراق میں بیوی نے شوہر کو پٹرول چھڑک کر جلا ڈالا

بیوی نے گھریلو اختلافات پر شوہر کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا

پولیس \کے ترجمان نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ اربیل کے ھفالان محلے میں ایک شخص نے خود سوزی کر لی ہے۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی تحقیقات کیں۔ وزارت ثقافت کے ملازم احمد جواد کی لاش گھر کے واش روم سے جلی ہوئی حالت میں ملی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ’تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ کیس خودسوزی کا نہیں بلکہ قتل کا ہے۔‘
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے آٹھ گھنٹے بعد پولیس نے معمہ حل کرکے احمد جواد کی 29 سالہ بیوی کو حراست میں لے لیا جو شوہر کے قتل میں ملوث تھی۔
پولیس کے مطابق ملزمہ نے اعتراف کیا کہ ’سات برس سے احمد جواد سے اس کا تعلق تھا۔ اس کے دو بیٹے تھے۔
پہلے اپنے شوہر کے سر پر کلہاڑی سے وار کیا پھر اسے کھینچ کر باتھ روم لے گئی اور پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر گھر سے نکل گئی۔‘
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.