عمران خان ارشد شریف کے المناک قتل کو سیاست کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ وزیر اعظم

عمران خان ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہا ہے، وزیر اعظم

عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ڈاکے مارنے والوں کو این آر او مل جاتا ہے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا ترقی کی دوڑ میں آگے نکل گئی اور انصاف نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے،
لیڈر وہ بنتا ہے جو انصاف کیلئے کھڑا ہوتا ہے۔ عمران خان
ہم ان چوروں کو مقابلہ کریں گے اور انہیں شکست دیں گے۔جب تک زندہ ہوں انکے چوروں کا مقابلہ کرتا رہوں گا۔
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ حق کیلئے کھڑے وانے والے ارشد شریف کو شہید کیا گیا،قوم ہمیشہ اسے یاد رکھے گی،
ارشد شریف چوروں اور ڈاکوؤں کیخلاف جہاد کر رہا تھا۔طاقتور قانون کو سب سے بالاتر سمجھتے ہیں
انسانی معاشرے میں قانون طاقتور اور کمزور کو ایک نظر سے دیکھتا ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ زندہ معاشرے ہمیشہ ظلم اور نا انصافی کیخلاف کھڑا ہوتا ہے،وہ قوم اوپر جاتی ہے
جو انسانوں کی تعلیم پر پیسہ خرچ کرتی ہے۔جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا
جانوروں کے معاشرے میں طاقتور لوگوں کا قانون چلتا ہے۔چھوٹے چور جیلوں میں جاتے ہیں اور بڑے چور رہا ہو جاتے ہیں
سازش کے تحت چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا۔عمران خان نے کہا کہ ارشد شریف ان دو خاندانوں کو جنہوں نے ملک کو لوٹا انکو بے نقاب کرتا۔
ارشد شریف حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونے والا تھا،پاکستان کو لوٹنے والوں کا سب کچھ سامنے لاتا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.