عمران خان کبھی خونی انقلاب اور کبھی مارشل لاء کی باتیں کرتے ہیں، وزیرِ بلدیات سندھ
مارشل لاء کا خواب دیکھنے والے تباہ ہوں گے۔سعید غنی
عمران خان ملک دشمن ہیں اور ملک کے لیے سیاسی تھریٹ ہیں،چیئرمین تحریک انصاف ذہنی مفلوج اور سٹپٹائے ہوئے انسان ہیں، سعید غنی وزیرِ بلدیات سندھ کی پریس کانفرنس
پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی جدوجہد کی وجہ سے جمہوریت ہے،اب اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی اور یہ ہر آئین پسند سیاسی جماعت کی خواہش تھی۔
عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے وہ قصہ پارینہ بننے جا رہے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ اب الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں،جب اقتدار میں تھے تو الیکشن نہیں کرائے
اب بھی یہ پنجاب اور خیبر پختو نخوا اسمبلی کیوں نہیں توڑتے؟بلاول بھٹو عوامی مارچ میں نئے الیکشن کا مطالبہ کرتے رہے مگر اس وقت انکو یہ قبول نہیں تھا۔
عمران خان کا کوئی سیاسی وژن نہیں،وہ چاہتے ہیں کہ ادارے متنازع ہو جائیں جبکہ عمران خان پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا چاہتے ہیں۔
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت