عمران خان سے مذاکرات کیلئے کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی، مریم اورنگزیب

لاشیں بچھانے پرتلے شخص کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، پریس کانفرنس

گالی دھمکی، فتنہ فساد اور انتشار سے الیکشن نہیں ملے گا،انتخابات اپنی آئینی مدت مکمل ہونے پر ہوں گے۔
اتحادی حکومت ملکی ترقی کیلئے کام کررہی ہے،سیاست میں بات چیت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں
کس کے ساتھ مذاکرات کریں پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والے شخص سے مذاکرات کریں، لاشیں بچھانے پرتلے شخص کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
سڑکوں پر مذاکرات نہیں ہوتے، عمران خان سے مذاکرات کیلئے کوئی کمیٹی نہیں بنائی گئی،سیاست میں بات چیت کے دروازے کھلے ہوتے ہیں،
انہوں نے کہا کہ عمران خان بات کرنے کے قابل نہیں جھوٹا شخص ہے،انتخابات اپنی آئینی مدت مکمل ہونے پر ہوں گے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن فنڈد فتنہ شفاف الیکشن نہیں ملک میں انتشار، فساد، لاشیں اور خون چاہتا ہے
فارن فنڈد فراڈ فتنے کے ساتھ کوئی مزاکرات کی گنجائش نہیں، چیف الیکشن کمشنر نے فارن فنڈد فتنے کا غلام بننے سے انکار کردیا، این آر او نہیں دیا۔

پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب

Shakira could face 8 years in jail

پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت

اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.