’عمران خان آرمی چیف سے کاروباری گفتگو کرتے رہے کہ میرے خلاف عدم اعتماد کی تحریک روکو، میں آپ کو غیرمعینہ مدت تک ملازمت میں توسیع دوں گا۔‘
خواجہ آصف نے فوج کے سیاسی کردار کے حوالے سے کہا کہ ’ادارے نے نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا۔
ان کا جو گزشتہ 70 برس سیاست میں کردار رہا، انہوں نے اس سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تو عمران خان نے نیوٹرل کے لفظ کو گالی بنا دیا۔‘
’عمران خان ارشد شریف کی موت کو بھی سیاست کے لیے استعمال کیا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے پتا تھا کہ ان کو کس سے خطرہ ہے۔ میں نے ان کو باہر بھیجا ہے۔
کیا کل یہ عوام کے سامنے اس شخص کا نام لیں گے جس نے ارشد شریف کو ڈرایا دھمکایا۔‘
فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ ’ یہ پریس کانفرنس وفاقی حکومت کو اعتماد میں لے کر کی گئی ہے۔
اس بات کی تعریف کرنی چاہیے کہ انہوں نے پریس کانفرنس میں اپنی پوزیشن واضح کی ہے۔
یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ انہوں نے سیاسی حکومت کو اعتماد میں لے کر پریس کانفرنس کی ہے۔‘
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر داخلہ پنجاب
Shakira could face 8 years in jail
پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت